اسمبلی کی مدت میں صدر کی منظوری کے بغیر اضافہ نہیں ہوسکتا، شیخ رشید

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیب قوانین میں ترمیم سے چوروں کی کھلی چھٹی اور انصاف کی سزائے موت ہوگئی، شیخ رشد
نیب قوانین میں ترمیم سے چوروں کی کھلی چھٹی اور انصاف کی سزائے موت ہوگئی، شیخ رشد

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسمبلی کی مدت میں صدر کی منظوری کے بغیر اضافہ نہیں ہوسکتا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے لکھا کہ 70وزراء، 240 کا ڈالر، 4000 من آٹا،غریب کی مزید بربادی ہے۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بجلی کا بل، بچوں کی فیس اورمکان کے کرائے کے بعد چولہا نہیں جلتا۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقے کے دورے کیلئے روانہ ہوگئے

انہوں نے کہا کہ اسمبلی کی مدت میں صدر کی منظوری کے بغیر اضافہ نہیں ہوسکتا جبکہ ایشیائی کانفرنس میں نہ وزیراعظم شریک ہوئے اور نہ ہی وزیرخارجہ شریک ہوئے۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ ستمبر اور اکتوبر دونوں اہم مہینے ہیں،  سب لوگ عمران خان کے پیچھے پڑگئے ہیں۔

Related Posts