پاکستان میں سونا فی تولہ 500روپے مزید مہنگا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں سونا فی تولہ 500روپے مزید مہنگا ہوگیا
پاکستان میں سونا فی تولہ 500روپے مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد: 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں منگل کو 500 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور 156,500 روپے میں فروخت ہوا۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام 24 قیراط کی قیمت میں بھی 429 روپے کا اضافہ ہوا اور 133,745 روپے کے مقابلے میں 134,174 روپے میں فروخت ہوا جبکہ 10 گرام 22 قیراط کی قیمت 122,600 روپے میں فروخت کے مقابلے میں 122,992 روپے ہوگئی۔

فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1570 روپے اور 1346.02 روپے پر مستحکم رہی۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 139.05 پوائنٹس کا اضافہ

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی اور اس کی قیمت 1732 ڈالر پر فروخت کے مقابلے میں 1730 ڈالر پر فروخت ہوئی۔

Related Posts