کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے سائبر کرائم سرکل کراچی نے خفیہ رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم محمد عظیم کو گرفتار کرلیا۔
جیل میں قیدی سے جنسی زیادتی اور ٹارچر سیل میں بند رکھنے کا انکشاف