پاک افغان میچ کے دوران ہنگامی آرائی کرنے والے تماشائیوں کو بھاری جرمانہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاک افغان میچ کے دوران ہنگامی آرائی کرنے والے تماشائیوں کو بھاری جرمانہ
پاک افغان میچ کے دوران ہنگامی آرائی کرنے والے تماشائیوں کو بھاری جرمانہ

دبئی: متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیاء کپ کے ایونٹ میں پاک افغان میچ کے دوران ہنگامی آرائی میں ملوث تماشائیوں کو پاکستانی 2، 2 لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا ہے۔

ایشیا کپ سپر فور کے اہم ترین میچ میں افغانستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان سے میچ ہار گیا تھا اور ایشیا کپ سے باہر ہوگیا تھا، جس پر اسٹیڈیم میں موجود تماشائی مشتعل ہوگئے تھے اور ہنگامہ آرائی شروع کردی تھی۔

دونوں ملکوں کے پرستاروں کی جانب سے لڑائی کرتے ہوئے ایک دوسرے پر کرسیاں پھینکی گئیں اور تلخ کلامی بھی کی گئی۔

مزید پڑھیں:ایشیا کپ سپر فورمرحلہ، سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی

پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے ذریعے مشتعل تماشائیوں کی نشاندہی کی گئی اور ملوث افراد کو پاکستانی تقریباً دو دو لاکھ روپے جرمانے عائد کر دیئے اور ڈیپورٹ کرنے کی وارننگ بھی دی گئی۔

Related Posts