ہنی سنگھ اور شالینی تیلوار کے درمیان طلاق ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہنی سنگھ اور شالینی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی
ہنی سنگھ اور شالینی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی

ممبئی: بھارت کے مشہور و معروف گلوکار ہنی سنگھ اور ان کی اہلیہ شالینی تیلوار کے درمیان شادی کے 11 سال بعد عدالتی حکم کے بعد طلاق ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نئی دہلی کی عدالت نے معروف گلوکار ہنی سنگھ اور شالینی تیلوار کی طلاق کو حتمی منظوری دے دی، گلوکار نے اہلیہ کو تصفیہ کے ایک کروڑ بھارتی روپے بھی ادا کردیے ہیں۔

ہنی سنگھ کے خلاف شالینی تیلوار نے گزشتہ سال جنسی و گھریلو تشدد سمیت متعدد الزامات عائد کئے تھے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا، ساتھی ہی 20 کروڑ بھارتی روپے کے ہرجانے کا بھی دعویٰ کیا تھا۔

مزید پڑھیں:کیا براہمسترا نے بالی ووڈ میں تاریخی لمحات تخلیق کیے ہیں؟

ہنی سنگھ ور شالینی کی شادی 2011 میں ہوئی تھی، عدالت نے طلاق کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد ہنی سنگھ نے ایک کروڑ بھارتی روپے بھی شالینی تلوار کو ادا کردیے ہیں۔

Related Posts