Friday, March 29, 2024

ایسرا بلگیچ کی سیاہ لباس میں خوبصورت تصاویر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ترکی کے مشہور و معروف ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا اہم کرداسر ادا کرنے والی ایسرا بلگیچ کی سوشل میڈیا پر سیاہ لباس میں تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی خوبصورت تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں، صارفین کی جانب سے ان کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

ترک اداکارہ کی جانب سے جو تصاویر شیئر کی گئی ہیں اُن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ لباس زیب تن کیا ہوا ہے، جبکہ اداکارہ کے بال کھلے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:ہنی سنگھ اور شالینی تیلوار کے درمیان طلاق ہوگئی

ترک اداکارہ کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد کسی نے ان کی تصاویر کی خوب تعریفیں کیں مگر کسی نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔