انٹربینک میں ڈالر مزید 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: انٹربینک میں ڈالر مزید 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 229 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا بھاؤ ایک روپے کے اضافے سے 234 روپے ہے۔

دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری نظر آ رہی ہے، 100 انڈیکس میں 185 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سی ای اوقطر انویسٹمنٹ اتھارٹی نے پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارکردیا

کاروبار کے دوران انڈیکس 42 ہزار 10 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا ہے۔

Related Posts