عدالت نے جنسی زیادتی کیس کے ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی، درخواست خارج ہونے پر ملزم عدالت سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملزم منیب عاصم نے یتیم لڑکی سے زیادتی کی۔ ملزم کے وکیل کا دلائل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ درج کیا گیا مقدمہ جھوٹا ہے، عدالت میرے مؤکل کی ضمانت منظور کرے تاہم استغاثہ کے وکیل نے واضح کیا کہ ملزم کا ڈی این اے نہیں ہوا۔
چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار