دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس، سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس، سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس، سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکلا نے عمران خان، اسد قیصر، اسد عمر اور فیصل واوڈا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی جسے منظور کرلیا گیا۔

عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:

آرٹسٹک ملینرز ریپ کیس، نجی کمپنی کی ملازم خاتون مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ فیاض چوہان کو مقدمے سے بری کیا جائے جس پر جج نے ریمارکس دیے کہ ضمانت کی اسٹیج پر ہم کیسے ملزم کو مقدمے سے بری کرسکتے ہیں۔

عدالت نے تفتیشی افسر سے کہا کہ اسد عمر کی حد تک میرٹ پر تفتیش کریں اور اگر اسد عمر شامل نہیں تو ان کو مقدمے سے فارغ کریں۔

Related Posts