پانی کے ٹینک سے دو بہنوں کی لاشیں بر آمد

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: کراچی فقیرکالونی میں ایک افسوسناک واقع پیش آیا جب دو بہنوں نے گھریلو تنازع پر مبینہ طور پر پانی کے ٹینک میں کود کر خودکشی کرلی۔

ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں دو بہنوں نے مبینہ طور پرگھریلو تنازع پر پانی کے ٹینک میں کود کر مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔

ریسکیو حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فقیرکالونی میں پانی کے ٹینک سے دوبہنوں کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں، لڑکیوں کے اہلخانہ کے مطابق دونوں بہنوں نے ٹینک میں کود کر خودکشی کی۔

مزید پڑھیں:تالاب میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق

پولیس کے مطابق اہلخانہ گھریلو تنازع پر خودکشی کا معاملہ بتارہے ہیں اور دوبہنوں کی موت کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔جلد اصل حقائق تک پہنچ جائیں گے۔

Related Posts