دبئی: ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ سے تاریخی فتح حاصل کرنے کے بعد جیت کیلئے پر عزم ہے، پاکستان اور بھارت کے مابین ایک بار پھر مقابلہ ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ میچ میں بھارت نے سخت مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرانے میں کامیابی حاصل کی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگا۔ قومی ٹیم شاہین آفریدی کے علاوہ شاہنواز دھانی سے بھی محروم ہے۔
ایشیاکپ سپرفور مرحلہ: سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی