سوات: خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں دریائے سوات کےکنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے۔
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اسی تباہی میں دریائے سوات کا ایک خاندان بھی بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔
خیبرپختونخواکے شہرچارسدہ میں دریائے سوات کے کنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھروں کو سیلاب اپنے ساتھ بہا لے گیا، جہاں مکانات تھے اب وہاں دریا بہہ رہا ہے۔
عمران خان کے اسکواڈ میں شامل گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی