پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9مطلوب ملزمان گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9مطلوب ملزمان گرفتار
پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی: ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 09مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ملزمان میں 5 منشیات فروش اور 4 گٹکا/ماوا سپلائرز شامل ہیں.منشیات فروشوں کو علاقہ تھانہ بغدادی، نیپئر، کھارادر اور کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔

گٹکا/ماوا سپلائرز کو کلری اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا،ملزمان سے 1.5 کلو سے زائد چرس 86، گرام کرسٹال60 گرام آئس 260 کلو گرام چھالیہ اور 9 کلو گٹکا/ماوا برآمد کیا گیا۔

ملزمان میں احمد، یاسر زمان عرف پنجابی، عبدالرحمان، شہریار عرف شیری، جلال الدین، عبید، شاہ زیب، منصور عرف منور اور جاوید شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:دوران ڈکیتی خواتین سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم جاوید اس سے قبل بھی منشیات فروشی کے 1 مقدمہ میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج،ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی معلوم کیا جا رہا ہے۔

Related Posts