جناح اسپتال کے مین گیٹ سے دو نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جناح اسپتال کے مین گیٹ سے دو نومولود بچوں کی لاشیں برآمد
جناح اسپتال کے مین گیٹ سے دو نومولود بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی:جناح اسپتال کے مین گیٹ سے دو نومولود بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس حکام کی جانب سے واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق شہر قائد کے سب سے بڑے جناح اسپتال کے مین گیٹ سے آج مزید دواور نومولود بچوں کی نعش ملی ہیں، جنہیں مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔

جناح اسپتال کے مین گیٹ کے قریب کون لاشیں پھینک کر گیا، اس کا تاحال معلوم نہیں ہوسکا ہے۔ انچارج جناح اسپتال نے واقعہ سے لا علمی کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:راولپنڈی، ایس ایچ او کا رشوت نہ دینے پر شہری پر بدترین تشدد

پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاشیں ملنے سے متعلق تفتیش شروع کردی گئی ہے، ملوث افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related Posts