وزارت خارجہ کی مخالفت، بھارت میں ٹریڈ منسٹر تعیناتی کی منظوری معطل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر اعظم نے ٹریڈ منسٹر تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔

وزارت خارجہ کی مخالفت پر پاکستان نے بھارت میں ٹریڈ منسٹر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارت میں ٹریڈ منسٹر کی تعیناتی کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ نے بھارت میں ٹریڈ منسٹر بھجوانے کی مخالفت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کون کون سے مذہبی ادارے مشکل کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کیساتھ ہیں؟

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تجارت معطلی کے باعث ٹریڈ منسٹر بھجوانا دانش مندی نہیں ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت میں ٹریڈ منسٹر تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔

قمر زمان کو نئی دہلی میں ٹریڈ منسٹر تعیناتی کی منظوری دی گئی تھی۔ وزارت تجارت نے گذشتہ دور حکومت میں ٹریڈ آفسران کی تعیناتی کی سمری بھجوائی تھی۔

ذرائع کے مطابق بھارت کے ساتھ تجارت معطلی کے باوجود ٹریڈ منسٹر تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔ پاکستان نے اگست 2019 میں بھارت کے ساتھ تجارت معطل کردی تھی۔

Related Posts