مایا علی ڈرامہ سیریل یونہی میں بلال اشرف کے مقابل نظر آئینگی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بلال اشرف اور مایا علی ایک ساتھ ڈرامے میں نظر آئینگے
بلال اشرف اور مایا علی ایک ساتھ ڈرامے میں نظر آئینگے

پاکستان کے معروف اداکار بلال اشرف اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی بہت جلد ڈرامہ سیریل یونہی میں ایک ساتھ نظر آئینگے۔

بلال اشرف نے فلم جانان سےا داکاری کا آغاز کیا تھا ، اُس کے بعد وہ ایک تھی نگار میں نظر آئے جس میں اُن کے مقابل ماہرہ خان تھیں۔

Bilal Ashraf And Maya Ali Upcoming Drama- Details

دوسری جانب اداکارہ مایا علی نے اے آر وائی پر نشر ہونے والے ’پہلی سی محبت‘ سے ٹیلی ویژن پر واپسی کی تھی۔

Bilal Ashraf And Maya Ali Upcoming Drama- Details

ایم ڈی پروڈکشنز کی طرف سے تیار کردہ، ڈرامہ سیریل یونہی ہم ٹی وی پر نشر کیا جائے گا، اس کے ہدایت کار احتشام الدین ہیں۔

قبل ازیں ایک انٹرویو میں مایا علی نے کہاتھا کہ وہ صرف یہ چاہتی ہیں کہ ان کے قریبی خاندان کے افراد اور دوست ان کی شادی کا حصہ بنیں۔

Related Posts