روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر 2روپے کی کمی کے بعد 221روپے 49 پیسے کی سطح پر آگیا۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کو فروخت کرنے کا رجحان بڑھ گیا تھا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوگئی