پٹرولیم قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر بنگلا دیش میں ہنگامے پھوٹ پڑے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر عوام غصے میں بپھر کر سڑکوں پر نکل آئے۔

بنگلادیش میں ہزاروں مظاہرین نے فیول اسٹیشنز کا گھیراؤ کرلیا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں:

اسرائیلی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا، سعودیہ، اردن، قطر شدید برہم

مظاہرین نے حکومت سے قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔

واضح رہے کیہ بنگلادیش کی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 51 اعشاریہ سات فیصد اور ڈیزل کی قیمت میں 42 اعشاریہ 5 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں یہ اضافہ سبسڈی کا بوجھ کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، عالمی سطح پر تیل اور خوراک کی قیمتوں میں اضافے کے سبب بنگلادیش کی معیشت دباؤ کا شکار ہے۔

خیال رہے کہ بنگلا دیش نے آئی ایم ایف سے 4 ارب ڈالر قرض کے لیے درخواست بھی دی ہے۔

Related Posts