ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 19 کروڑ ڈالر کی کمی واقع

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید 19 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہو ئی ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ہونے والی کمی کے بعد مرکزی بینک  کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 8ارب 38کروڑ54لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2100 روپے کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی بیرونی قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگیوں کی وجہ سے ہوئی۔

Related Posts