اسرا بلگچ کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسرا بلگچ کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا
اسرا بلگچ کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

تُرک سیریز ارطغرل غازی سے مشہور ہونے والی اسرا بلگچ کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

حال ہی میں اسرا بلگچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوئمنگ کرتے ہوئے اپنی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصاویر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں، جس پر صارفین کی بڑی تعداد انھیں تنقید کا نشانہ بنارہی ہے۔

قبل ازیں اداکارہ نے انسٹاگرام پر خواتین کے زیرِ جامہ تیار کرنے والے دنیا کے معروف برانڈ ’وکٹوریہ سیکریٹ‘ کے لیے شوٹ کرائے گئے اشتہار کی مختصر ویڈیو شیئر کی تھی، جس پرمداح سیخ پا ہوگئے تھے اور اداکارہ کو سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔

اسرا بلگچ نے ’وکٹوریہ سیکریٹ‘ ترکی کے لیے ویڈیو شوٹ کروایا تھا، جس میں انھیں انتہائی بولڈ لباس میں دیکھا گیا۔

دوسری جانب تُرک اداکارہ نے اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے سیٹ سے اپنی تصاویر شیئر کیں، جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ سیریز 29 ستمبر سے نشر ہوگی۔

Related Posts