سلمان خان نے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد بلٹ پروف گاڑی خرید لی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سلمان خان نے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد بلٹ پروف گاڑی خرید لی
سلمان خان نے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد بلٹ پروف گاڑی خرید لی

ممبئی: قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے گزشتہ دنوں اسلحہ لائسنس کیلئے درخواست دی تھی تاہم اب انہوں نے بلٹ پروف گاڑی بھی خریدلی ہے۔

معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے والے گینگ کے سرغنہ لارینس بشنوئی نے بالی ووڈ دبنگ خان کو اپنے ٹارگٹ پر رکھ لیا ہے اور دھمکیاں دی ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سدھو موسے والا کے قتل کے بعد خدشہ ہے کہ اب گینگسٹر لارینس بشنوئی کے نشانے پر سلمان خان ہیں، اسی لیے اُن کی سکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:قتل کی دھمکیاں، سلمان خان نے اسلحہ لائسنس کے لئے درخواست جمع کرادی

سلمان خان اور ان کے والد کو گزشتہ ماہ ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا تھا۔ اُس خط میں لکھا تھا کہ ‘ تمہارا حال موسے والا جیسا کر دوں گا۔

Related Posts