پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل جاری

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مسلم لیگ ق کے ووٹ شمار ہونے چاہیے یا نہیں؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟
مسلم لیگ ق کے ووٹ شمار ہونے چاہیے یا نہیں؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟

 بپنجاب اسمبلی میں نئےقائد ایوان کےانتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

اجلاس لائیودیکھئے

اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کر رہے ہیں۔ ان کی زیر صدارت اجلاس میں ارکان اسمبلی اپنے ووٹ کا اندراج کرارہے ہیں۔

انتخاب میں حمزہ شہباز اور پرویزالہٰی وزارت اعلیٰ کیلئے مدمقابل ہیں۔ ایوان میں دونوں امید واروں کیلئے دو لابیز بنائی گئی ہیں۔

Related Posts