روپے کی گراوٹ کی تشویشناک صورتحال پر وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس بلالیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

زیراعظم شہبازشریف نے ملک کی معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافے کی وجوہات اور اس کے سدباب کیلئے اقدامات پر غور ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

وفاقی حکومت نے میرا پاکستان میرا گھر اسکیم پر عملدرآمد روک دیا

اجلاس میں معاشی ٹیم اور معیشت سے متعلق اعلی حکام شریک ہوں گے، اجلاس میں ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافے کی وجوہات اور اس کے سدباب کے لئے اقدامات پر غور ہوگا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی معاشی ٹیم ملکی معاشی صورتحال اور روپے کی قدر کے حوالے سے حقائق پر بریفنگ دے گی۔

Related Posts