جیکب آباد میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جیکب آباد کے مولا داد روڈ پر کھڑی موٹرسائیکل میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ایس ایس پی سمیر نور چنہ کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ملک میں بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات، حکومت کو کونسے اقدامات کرنے چاہئیں؟

سمیر نور چنہ نے کہا کہ دھماکے کے زخمیوں میں 3 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

Related Posts