وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد شاہ اویس نورانی سمیت مزید تین معاونین خصوصی کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ اویس نورانی، ڈاکٹرجہانزیب خان اور ظفرالدین محمود وزیراعظم کے معاونین خصوصی ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:
محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں 21 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو کی...
عرصے بعد مہنگائی اور گرانی کے ستائے پاکستان کے عوام کے ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ ملک بھر...
پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختون خوا حکومت نے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو وادی چترال کی خوبصورتی دکھانے...
یہ بھی پڑھیں: