کرکٹ کا نیا فارمیٹ دی سکسٹی کیا ہے؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ میں دی 60 کے نام سے نیا فارمیٹ متعارف کرادیا گیا۔ شائقین کو اب کرکٹ کے میدان میں ایک نئی طرز کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے 10ویں سیزن سے پہلے دی سکسٹی کے نام سے ایک ٹی 10 ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس طرح کا ایونٹ ہر 3 ماہ بعد منعقد کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

سرفراز احمد بیٹے عبداللہ سے کلین بولڈہوگئے

اس ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم کے پاس صرف 6 وکٹیں ہوں گی، ایک اینڈ سے لگاتار 5 اوورز کی گیند بازی کی جائے گی۔ لیجنڈ بلے باز کرس گیل کو اس کا برانڈ ایمبیسیڈر بنایا گیا ہے۔

اس میں مردوں کی سبھی 6 ٹیمیں اور خواتین کی کیٹیگری کی کل 3 ٹیمیں شامل ہوں گی۔ نیا فارمیٹ شائقین کو ایک الگ ہی تجربہ دے سکتا ہے۔

Related Posts