شہرِ قائد کے علاقے لیاقت آباد سپر مارکیٹ کی دکانوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آتشزدگی سے 5 دکانیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں جبکہ 35 دکانوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آگ سپر مارکیٹ میں واقع کپڑوں کی دکانوں میں لگی۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے نتیجے میں 35 دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ 5دکانیں مکمل طور پر جل گئیں۔
نظارت خانے میں آگ لگنے سے 500 موٹرسائیکل، گاڑیاں جل گئیں