وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف کیسز کی سماعت آج ہوگی۔ عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ اور رمضان شوگر مل اسکینڈل کیسز کی سماعت ہوگی۔ عدالت نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت دیگر ملزمان کو گزشتہ سماعت پر طلب کیا تھا۔
خرم دستگیر چار روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے