کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس ری شیڈول کردیا گیا، کل منگل کو پیش کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں آج پیش کیے جانے والا بجٹ اجلاس ری شیڈول کردیا گیا ہے، بتایا جارہا ہے کہ یہ اجلاس وزیراعلیٰ کی بی اے پی کونسل میں سیشن کے باعث مؤخر کیا گیا ہے۔
بلوچستان بلدیاتی انتخابات، جے یو آئی سب سے زیادہ نشستیں جیتنے میں کامیاب
پنجاب کا 3 ہزار 226 ارب کا بجٹ پیش کر دیا گیا