ایمبر ہرڈ ’ایکوامین‘ کے سیکوئل میں شامل ہیں یا نہیں؟ جانئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایمبر ہرڈ 'ایکوامین' کے سیکوئل میں شامل ہیں یا نہیں؟ جانئے
ایمبر ہرڈ 'ایکوامین' کے سیکوئل میں شامل ہیں یا نہیں؟ جانئے

اداکار جانی ڈیپ کیخلاف ہتک عزت کے مقدمے کے بعد سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کے بارے میں اِس قسم کی خبریں گردش کررہی تھیں کہ اداکارہ کو ایکوامین کے سیکوئل سے نکال دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکارہ کے ترجمان نے اِس خبر کی واضح تردید کرتے ہوئے کہا کہ اِس قسم کی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ فلمساز نے ایسا سوچا تھا کہ وہ ایمبر ہرڈ کو فلم میں کاسٹ نہیں کرینگے تاہم اب انہوں نے اِس کردار کو دوبارہ سے اداکارہ کیلئے ترتیب دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سوشل میڈیا صارفین فلم ’براہمسٹرا‘ کی پابندی کا مطالبہ کیوں کررہے ہیں؟

قبل ازیں جانی ڈیپ نے سابقہ اہلیہ کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیتنے کے بعد اُن سے پیسے لینے سے انکار کردیا تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جانی ڈیپ نے اہلیہ سے پیسے لینے سے منع کردیا ہے کیونکہ وہ ان دنوں سخت مالی حالات سے گزررہی ہیں۔

قانونی تجزیہ کار ایملی ڈی بیکر نے کہا ہے کہ ہرجانہ ادا کیا جائے گا یا نہیں اس کا فیصلہ دونوں فریقین کی مکمل رضامندی کے بعد ہی ہوگا، تاہم ایمبر ہرڈ کے وکیل کا موقف ہے کہ میری موکلہ اتنا بڑا جرمانہ نہیں ادا کرسکتی ہیں۔

Related Posts