پرویز مشرف کے متعلق نواز شریف کا اہم مطالبہ سامنے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

  • سابق صدر پرویز مشرف کے سب سے بڑے سیاسی حریف سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میری پرویزمشرف سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں۔
  • سابق وزیر اعظم نے پرویز مشرف کی بیماری کی خبروں کے رد عمل میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویزمشرف کی صحت کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعاگوہوں۔
  • سابق وزیر اعظم نے سابق صدر کی وطن واپسی کی خواہش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پرویزمشرف وطن واپس جانا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔

Related Posts