سندھ اور پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، کے پی کے میں بارش کا امکان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ اور پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، کے پی کے میں بارش کا امکان
سندھ اور پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، کے پی کے میں بارش کا امکان

اسلام آباد ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم شدید گرم اور رہا جبکہ سورج آگ برساتا رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے کچھ مقامات پر بارش کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سندھ میں دادو، موہنجو دوڑو، نوابشاہ میں پارہ 48 ڈگری کو چھونے کی توقع ہے۔

آج پنجاب اور سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا، لاہور اور فیصل آباد میں درجہ حرارت 44، بہاولپور میں 46 تک جانے کی پیشگوئی ہے۔

مزید پڑھیں:ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 865 میگا واٹ تک پہنچ گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں دیر، سوات، پشاور اور دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔جس کی وجہ سے موسم میں قدرے بہتری کی توقع ہے۔

Related Posts