سعودی عرب نے 65 سال سے زائد عمر کے افراد کے حج پر پابندی عائد کردی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب نے 65 سال سے زائد عمر کے افراد پر حج کی پابندی عائد کردی
سعودی عرب نے 65 سال سے زائد عمر کے افراد پر حج کی پابندی عائد کردی

ریاض: سعودی عرب نے 65 سال سے زائد عمر کے افراد کے حج پر پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے حج 2022 کے عازمین کے لئے نئی سفری ہدایات جاری کردی گئیں۔

حکام کی جانب سے جاری کیے گئے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ 65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو حج کے لئے آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی کی اڑان جاری، بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

ہدایت نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جو بھی عازمین حج سعودیہ آئینگے، اُن کیلئے سعودی وزارت صحت کی منظو کردہ کورونا ویکیسین لگوانا اورسعودی عرب آمد سے 48 گھنٹے قبل منفی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھانا لازمی ہوگا۔

حکام کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہدایات نامے پر عمل نہ کرنے والے مسافروں کو سعودی عرب میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

سعودی ایوی ایشن کے مطابق تمام ائیرلائنز کو ہدایت نامے پرسختی سے عمل درآمد کرانے کا کہا گیا ہے اورخلاف ورزی کی صورت میں ائیرلائنز پرجرمانے بھی کئے جائیں گے۔

 

Related Posts