اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی سینئر رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کی وزیر اعظم کی جانب سے صدرِ مملکت کو ارسال کی گئی سمری تاحال منظوری سے محروم ہے۔
تفصیلات کے مطابق مئی کے دوسرے ہفتے کے دوران صدرِ مملکت کو بھیجی گئی سمری تاحال منظوری نہ پا سکی۔ گورنر کی تقرری پنجاب کے بعد سندھ میں بھی معمہ بن کر رہ گئی، دونوں صوبے فی الوقت گورنر سے محروم ہیں۔
عالمی اقتصادی فورم کا اجلاس، وزیر خارجہ آج شریک ہونگے