31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائے گی، شیخ رشید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائے گی، شیخ رشید
31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائے گی، شیخ رشید

لاہور: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن کروانے کی بات چیت چل رہی ہے، اس کو جلد فائنل کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنا ہے یا جوڈو کراٹے سے کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:نالائق اور نااہل ٹولے نے ملکی معیشت کو تباہ کیا، رانا ثناءاللہ

انہوں نے کہا کہ جس طرح عدم اعتماد کی نااہل پالیسی نے معیشت تباہ کی، اسی طرح فیصلوں میں تاخیر مزید تباہی لائے گی، 31 مئی سے پہلے فیصلے کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائے گی۔

Related Posts