سجل علی کی شہزاد رائے کے ساتھ تصاویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سجل علی کی شہزاد رائے کے ساتھ تصاویر وائرل
سجل علی کی شہزاد رائے کے ساتھ تصاویر وائرل

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کی معروف گلوکار شہزاد رائے کے ساتھ تصویریں وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر معروف اداکارہ سجل علی اور گلوکار شہزاد رائے نے اپنی تصاویر شیئر کیں، جس کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

‘یہ بھی پڑھیں: ڈونٹ گو عامر بھائی’ کہ ٹرینڈ چلاؤ یا کچھ بھی، میں جارہا ہوں، عامر لیاقت

خیال رہے کہ اداکارہ شہزاد رائے کی میوزک ویڈیو میں نظر آئینگی جس کا ٹائٹل ‘تم ہوتو’ ہے۔

مذکورہ تصاویر میں دونوں کو ایک دوسرے کے انتہائی قریب دیکھا جاسکتا ہے جس میں دونوں کے چہروں پر مسکراہٹ بھی ہے۔

واضح رہے کہ سجل علی کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں  میں ہوتا ہے۔ وہ نہ صرف پاکستان میں بلکہ سرحد پار اور ہالی ووڈ میں بھی نمایاں ہیں۔ ان کی بہن صبور علی بھی اداکارہ ہیں۔

اداکارہ کا ایک چھوٹا بھائی علی سید بھی ہے۔ اس کا تعلق کسی بھی طرح سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے نہیں ہے لیکن وہ اکثر اپنی بہنوں کے ساتھ مختلف انٹرویوز اور شوز میں نظر آتا ہے۔

Related Posts