اسلام آباد:سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی فہیم خان اور عطا اللہ کواسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتارکرلیاگیا۔
سندھ ہاؤس حملہ کیس ، پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی فہیم خان اور عطا اللہ کواسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتارکرلیاگیا۔
ہتھکڑی کیا پھانسی بھی لگا دیں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ گرفتار اراکین pic.twitter.com/QQLPmZw77o— Arshad Chaudhry (@arshdchaudhary) April 26, 2022