اسلام آباد: آئی ایم ایف کا وفد مئی میں پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے تیار ہے جہاں وفد کے اراکین حکومت کی جانب سے پیٹرول اور بجلی پر دی جانے والی سبسڈی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف کے حکام کے ساتھ کئی ملاقاتیں کی ہیں جن میں آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ، ڈائریکٹر مشرق وسطیٰ اور پاکستانی مشن چیف ناتھن پورٹر شامل تھے ، پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے عہدیداران نے ساتویں جائزے کو مکمل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
کراچی سمیت ملک بھر میں طویل لوڈ شیڈنگ، شہریوں کی زندگی اجیرن