پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پشاور جلسہ کے نام پر امریکی ناسا کی تصویر شیئر کردی، ارتھ ڈے پر جاری کردہ تصویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان برپا ہوگیا۔
علی محمد خان نے پشاور جلسے کے نام پر ناسا کی جانب سے ارتھ ڈے کی مناسبت سے جاری کی گئی تصویر بھی شامل تھی جس پر ان کہنا تھا کہ پشاور میں عوام کے سمندر نے فیصلہ سنادیا۔
ناسا نے اسپین اور پرتگال کی یہ تصویر آرتھ ڈے کی مناسبت سے 2014 میں جاری کی تھی۔
علی محمد خان نے غلطی کا احساس ہونے پر یہ تصویر ٹوئٹر سے ڈیلیٹ کردی لیکن سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس تصویر پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
علی محمد خان نے ناسا کی خلائی تصویر کو پشاور سے جوڑ دیا۔ pic.twitter.com/IFYx4AC2JF
— Saeed Channa (@SaeedAChanna) April 13, 2022
پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد نے رمضان میں درود شریف پڑھ کر پشاور جلسہ کی فیک تصویر شیئر کی،جو دراصل ناسا نے خلاء سے تصویر لی تھی سپین اور پرتگال کی۔ pic.twitter.com/abFSGxPGUn
— Senator Dr. Afnan Ullah Khan (@afnanullahkh) April 13, 2022
یہ ہے سپین کی وہ تصویر جو 2014 میں ناسا نے جاری کی تھی اسی تصویر کو آج سابق وزیر @Ali_MuhammadPTI علی محمد خان نے پشاور میں عمران خان کے جلسے کی تصویر بنا کر شئر کیا ہےاور پی ٹی آئ کی سوشل میڈیا ٹیم اورٹرولز نے اس تصویر کوخوب داد دی ہے۔۔۔۔۔???????????????? https://t.co/38V7UkmxK4
— Ch Mubeen Gujjar (@CMMobeen) April 13, 2022
او پائی کون لوگ ہیں یہ یار????????
علی محمد خان نے پشاور جلسے کے نام پر ناسا کی #EarthHour کے موقع پر لی ہوئی تصویر شئیر کر دی۔— Sana Bajwa (القدس في العيون) (@SanaBajwa11) April 13, 2022
ناسا کے سیٹلائٹ سے لی گئی آج کے جلسہ عام کی تصویر دیکھا جا سکتا کہ جلسہ کئی براعظموں تک پھیل چکا تھا pic.twitter.com/qibSASwGe1
— Shah Owais Noorani Official (@iamowaisnoorani) April 13, 2022
جھوٹ بولنے اور لوگوں کو گمراہ کرنے سے تحریک انصاف کبھی باز نہیں آئے گی۔ علی محمد خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ناسا کی ایک تصویر کو پشاور جلسے کی تصویر بنا کر پیش کیا گیا۔ حالاں کہ یہ تصویر 2014 کی ہے۔ انہیں اب اسی طرح اپنی سیاست بچانے کی کوشش کرنی ہے۔ جس کی تدفین بھی ہو چکی۔
— Abid Sher Ali (@AbidSherAli) April 14, 2022
عمران نیازی کے سپاہی علی محمد خان نے پشاور جلسے کی تصویر شئیر کی جس میں سے ایک ناسا کی طرف سے خلاء سے لی گئی زمین کی تصویر بھی ایڈ کردی یہ ہے انکی اصلیت باقی دونو تصاویر کی صداقت کا بھی آپ خود ہی اندازہ لگا لیں۔ عوام نے مسترد کردیا ہے ! pic.twitter.com/l7flppY8yB
— Zobia Khurshid Raja (@ZobiakhurshidZK) April 14, 2022
تحریک انصاف والوں جس تصویر کو آج پشاور جلسے کی پکچرکہہ کر شئیر کی وہ دراصل ناسا کی ہکچر ہے جو انہون نے 28/7/2014 کو شئیر کی
رمضان المبارک میں بھی جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے pic.twitter.com/O0hDLVC4TL— عثمان جنجوعہ (@UsmanJanjua01) April 13, 2022
پی ٹی آئی رہنماء علی محمد خان سٹلائٹ سے ناسا کی لی گئی تصویر کو پی ٹی آئی پشاور جلسے سے جوڑنے اور اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کرنے پر شرمندہ دو گھنٹے بعد اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی۔۔ https://t.co/9gN4CsBjrt
— Shakeel Choudhry (@ShakeelChPPP) April 13, 2022
عمران نیاز یہ تصویر بھی جھوٹ نکلی
علی محمد خان نےامریکی خلائی ادارےناسا کی201 انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سےلی برقی آلودگی سےمتعلق تصویر کو پشاور جلسہ قرار دےدیا#PeshawarJalsa
سوا دھوکے کےسابق حکمران و اسکےساتھیوں کےپاس کچھ نہیں,فراڈ کےماہر ہیںhttps://t.co/Wt3pjoef3c— Zobia Khurshid Raja (@ZobiakhurshidZK) April 13, 2022
علی محمد خان نے پشاور جلسے کے نام پر امریکہ ناسا کی تصویر شئیر کر دی ۔۔ ناسا نے تصویر ارتھ آور کے موقع پر جاری کی تھی ۔ جیو نیوز
— سیانی کُڑی (@digitalchirrya) April 13, 2022
پشاور جلسہ
پی ٹی آئی کے علی محمد خان نے ناسا کی تصویر ٹوئیٹ کر دی علی محمد خان صاحب رمضان المبارک میں بھی دو نمبری ???? pic.twitter.com/XJm19pXyw9— Mian Muhammad Asif (@MianAsi09169679) April 13, 2022
علی محمد خان نے پشاور جلسے کے نام پر ناسا کی EarthHour کے موقع پر لی ہوئی تصویر شئیر کر کے نا صرف اپنی بے عزتی کروائی بلکہ اپنے لیڈر کے منہ پر لعنتوں کا زیادہ سے زیادہ رخ موڑ دیا ہے ????????
????️????️????️— تبدیلی اب آئی ہے ❤️ (@ifrahali0) April 14, 2022
یہ علی محمد خان دنیا کا وہ واحد شخص ہے جو جھوٹ بولنے سے پہلے درود شریف پڑھتا ہے۔ @Ali_MuhammadPTI https://t.co/BZhOnOar8y
— حاجی شائن سٹائن (@Shine_Stine) April 13, 2022
میم @hinaparvezbutt @MaryamNSharif کیا آپ کو علم ہوا کہ علی محمد خان نے پشاور جلسے کے نام پر خلائی ادارے ناسا کی تصویر شیئر کردی ????
حرکتیں دیکھ لیں ان کی پھر کہتے ہیں ہمیں جاہل کیوں کہتے ہیں…!!!@MaryamN1hope @Atifrauf79@A_Rehman52 @RabiaMpa @farooqWdar @AdeelAliKhan313— شیری بٹ علی پوریا (PP 52) (@SButt_52) April 13, 2022