آئی سی سی میٹنگز کا آغاز، پی سی بی کی 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز زیر غور

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آئی سی سی میٹنگز کا آغاز، پی سی بی کی 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز زیر غور
آئی سی سی میٹنگز کا آغاز، پی سی بی کی 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز زیر غور

دبئی: آئی سی سی میٹنگز کا آغاز آج سے دبئی میں ہوگا جس میں پی سی بی کی جانب سے پیش کی گئی 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز بھی زیر غور آئے گی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج سے دبئی میں آئی سی سی کی بورڈ میٹنگز کا آغاز ہونے جارہا ہے جو کہ 10 اپریل تک جاری رہے گی، ان میٹنگز میں پی سی بی کی جانب سے پیش کردہ 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ ان میٹنگز میں انٹرنیشنل کرکٹ کے مالی معاملات سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوگی جبکہ اب تک کے ہونے والے ایونٹس کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:کیا شاہد آفریدی سیاست میں قدم رکھنے والے ہیں؟ اہم انکشاف

مزید برآں آئی سی سی کی بورڈ میٹنگز میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ پاک آسٹریلیا تاریخی سیریز کے حوالے سے ممبرز کو آگاہ کریں گے۔

اجلاس کے دوران چیئرمین پی سی بی بھارت سمیت مختلف ممالک کے بورڈ حکام سے غیر رسمی ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Related Posts