عامر لیاقت نے اب عمران خان کے کونسے راز کھولنے کی دھمکی دیدی ؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Aamir Liaquat threatened Imran Khan

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ راز پتا ہیں، عمران خان خان مجھ سے ڈرتا ہے ۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ کراچی کے ایک پھٹیچر نے میرے خلاف ایف آئی میں درخواست دے کر عمران کی ہر جگہ پہ کلہاڑی ماردی اب سب بتاؤں گا اوریہ بھی کس کس کو کس نے جتوایا؟ بس ابھی اتنا کافی ہے باقی ایف آئی اے میں طلب کیا توقوم دیکھے گی علیم خان و جہانگیر ترین سے زیادہ باتیں مجھے معلوم ہیں خان ڈرتا ہے۔

 

عمران خان اور اس کے گماشتوں کاچہرہ دیکھنے کے بعدغیرمشروط طور پر آصف زرداری،نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز،کیپٹن صفدر، عظمی بخاری، حمزہ شہباز، حج کے ساتھی مولانا فضل الرحمن، بلاول بھائی اور عبدالغفور حیدری سے معافی کا خواست گار ہوں ورنہ بوجھ رہے گا۔

آج فیصلے میں دیر ہوئی تو راولپنڈی کو بلانے کے لیے سب ایک ہو جائیں گے مگر جتنا میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو جانتا ہوں کیونکہ ان کے روبرو پیش ہوتا رہا ہوں وہ ٹھنڈا کر کے کھاتے ہیں اب کافی ٹھنڈا ہوگیا ہے آج فیصلہ آئے گا۔

مزید پڑھیں:عامر لیاقت کے وزیر اعظم پر سنگین الزامات، راجہ اظہر نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اور فرح گجر کو جو دل چاہا اس کا کھانے دیا اور Humpty Dumpty اُسے بچاتا رہا ۔

Related Posts