پاکستان کے سینیئر و معروف اداکار جاوید شیخ کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں جاوید شیخ نے کہا کہ گولڈن ویزا ملنے پر بہت خوش ہوں اور متحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکرگزار ہوں۔
Happy To Receive My Golden Visa Today.Thank You Government Of UAE ???????? Long Live UAE pic.twitter.com/wOxfBO5DRr
— Jawed Sheikh (@iamjawedsheikh) April 1, 2022
خیال رہے کہ گولڈن ویزا حاصل کرنے والے افراد نیشنل اسپانسر کے بغیر یو اے ای میں تعلیم، کاروبار اور رہائش اختیار کرسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: شیخ رشید کا اینکر بننے کا اعلان، سوشل میڈیا کی ٹرولنگ