عروہ حسین، فرحان سعید کی غیر موجودگی کے سوال پر خاموش؟ معاملہ کیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عروہ حسین فرحان سعید کی غیر موجودگی کے سوال پر خاموش؟ معاملہ کیا
عروہ حسین فرحان سعید کی غیر موجودگی کے سوال پر خاموش؟ معاملہ کیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی علیحدگی سے متعلق خبریں اکثراوقات گردش کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنے خوبصورت اپارٹمنٹ کا نظارہ دکھایا بعدازاں ویڈیو کے اپلوڈ ہوتے ہی مداحوں نے دوبارہ سے سوالات کی بھرمار کردی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

ایک مداح نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا آپ کی اور فرحان کی طلاق ہوگئی ہے؟ تو کسی نے اداکارہ کو فرحان سعید کے ہمراہ تصویر اپلوڈ کرنے کو کہا، تاہم مداحوں کے سوالات پر عروہ حسین نے کسی قسم کے ردعمل کا اظہار نہیں کیا بلکہ خاموش رہنے کو منتخب کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈرامہ پرستان، پہلی قسط سے ہی عوام کی توجہ کا مرکزبن گیا

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ فرحان سعید اور عروہ حسین کے درمیان صلح ہوگئی ہے بعدازاں دونوں نے ساتھ میں زارانور عباس کی سالگرہ میں بھی شرکت کی تھی۔

Related Posts