نیمل خاور کے شوبز سے علیحدگی کے بعد بھی چرچے، ڈانس کی ویڈیو وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیمل خاور کے شوبز سے علیحدگی کے بعد چرچے، ڈانس کی ویڈیو وائرل
نیمل خاور کے شوبز سے علیحدگی کے بعد چرچے، ڈانس کی ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ جنہوں نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا ہے، سابق اداکارہ نیمل خاور کی خوبصورتی اور ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

ٹی وی اور فلم انڈسٹری سے علیحدگی کے بعد نیمل خاور خان اکثر اوقات اپنی خوبصورتی کے سبب خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں جبکہ اس بار ان کے خبروں میں آنے کی وجہ اْن کا اپنی بہن فائزہ خاور کے ہمراہ کیا گیا ڈانس ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)

گزشتہ دنوں نیمل خاور خان کی جانب سے اپنی بہن فائزہ خاور کے ہمراہ نجی تقریب میں شرکت کی گئی۔ا س دوران نیمل خاور اور فائزہ خاور نے ایک ہی جیسا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

اس دوران دونوں بہنوں کی جوڑی نہایت حسین نظرآرہی تھی۔ سونے پر سہاگہ اس وقت ہوا جب ان خوبصورت بہنوں کی جانب سے ڈانس فلور پر ایک ساتھ رقص کیا گیا۔جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

Related Posts