محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 3 ماہ میں دہشت گردی کے خلاف 644 آپریشنز ہوئے جن کے دوران 19 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمۂ انسدادِ دہشت گردی نے پشاور میں جرائم کی سہ ماہی رپورٹ میں بتایا کہ کے پی کے میں گزشتہ 3 ماہ میں دہشت گردی کے 72 واقعات رپورٹ جبکہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر 644 آپریشنز ہوئے۔
شادی ہال سے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی خاتون کی لاش برآمد