پاکستانی اداکارہ کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی اداکارہ کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع
پاکستانی اداکارہ کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ زہرہ عامر نے تصدیق کی ہے کہ ان کے گھر بہت جلد جڑواں بچوں کی پیدائش ہونے والی ہے۔

حال ہی میں زہرہ عامر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کے شوہر بے حد خوش ہیں اور انہوں نے ہاتھ میں الٹراساؤنڈ کی رپورٹ پکڑ رکھی ہے، جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دو بچوں کے باپ بننے والے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zohreh Amir (@zohrehamirofficial)

بعدازاں اداکارہ نے لکھا ہے کہ وہ اس موقع پر بہت زیادہ خوش ہیں، اداکارہ کے شوہر اور وہ خود بچوں کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔

زہرہ عامر نے مزید کہا کہ وہ تیس ہفتوں کے حمل سے ہیں اور چند ہفتوں کے بعد اُن کے گھر ایک نہیں بلکہ جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zohreh Amir (@zohrehamirofficial)

مزید برآں زہرہ عامر کی انسٹاگرام پوسٹ پر مداحوں اور شوبز ستاروں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:منیب بٹ نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتادیا

واضح رہے کہ زہرہ عامر نے جنوری 2021 میں شادی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہوں نے اگست 2020 میں شادی کی تھی۔

Related Posts