چھ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کیس، ملزم پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی، محمود آباد تھانے کی حدود میں 10 سال بچی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ
کراچی، محمود آباد تھانے کی حدود میں 10 سال بچی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ

کراچی: شہرقائد کے علاقے کورنگی میں چھ سالہ ماہم کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کیس میں پولیس فائل نہ ہونے کی وجہ سے ملزم پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔

چھ سالہ ماہم قتل کیس کی سماعت ہوئی،جیل حکام نے ملزم ذاکر عرف انڈولہ کو عدالت میں پیش نہیں کیا۔ پولیس فائل نہ ہونے کی وجہ سے ملزم پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔

عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر کردی۔ملزم پر فرد جرم کی کارروائی آئندہ سماعت پر ہوگی، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 10 مارچ تک ملتوی کردی۔

مزید پڑھیں: 2افراد کا اغواء، آئی جی اسلام آباد نے نوٹس لیکر رپورٹ طلب کرلی

پولیس حکام کے مطابق کہ واقعہ 28 جولائی کو زمان ٹاؤن تھانے کی حدود میں پیش آیا تھا۔واضح رہے کہ گرفتار ملزم ذاکر عرف انڈولہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم بھی کیا تھا۔

Related Posts