صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے بلا اشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر واقع ہوٹل پر پیش آیا جہاں 2 پولیس اہلکار کھانا کھا رہے تھے کہ اس دوران مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کی۔
غیر قانونی اسلحہ کیس، عدالت نے محسن بیگ کی ضمانت منظور کر لی