تصویری تجزیہ: پاکستانیوں نے نئے سال 2022کا کس طرح استقبال کیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تصویری تجزیہ: پاکستانیوں نے نئے سال 2022کا کس طرح استقبال کیا
تصویری تجزیہ: پاکستانیوں نے نئے سال 2022کا کس طرح استقبال کیا

نئے سال کا استقبال پوری دنیا میں آتش بازی اور فائرنگ کے ذریعے کیا جاتا ہے، جبکہ پاکستان میں بھی اسی طرح کی صورتحال دیکھنے کو ملتی ہے۔

تاہم، تیزی سے پھیلنے والے اومی کرون وائرس کے باعث لگائی گئی پابندیوں کی وجہ سے، یہ سال دیگر کے مقابلے میں تھوڑا مختلف تھا۔

کراچی میں نئے سال کی تقریبات میں آتش بازی کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا، جس کے باعث لوگوں کو خوف و ہراس پھیل گیا۔

لاہور میں 2021 کو الوداع اور 2022 کو خوش آمدید کہنے کے لیے کئے نکالی گئی ریلی میں شرکت کے موقع پر طلباء نے موم بتیاں اٹھا رکھی تھیں۔

 

لاہور میں مینار پاکستان پر نئے سال 2022 کی پروفار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

Related Posts