اسلام آباد میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد :دنیابھرمیں کوروناوائرس کے نئےویرینٹ اومی کرون نے پنجے گاڑھناشروع کردیئے جس کے بعد گرشتہ روزاسلام اآبادمیں بھی ایک شخص کے امی کرون میں متبلا ہونےکی تصدیق کردی گئی ہے۔

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے اپنی ٹویٹ میں اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مریض کی کراچی کی ٹریول ہسٹری ہے،جس کی کنٹیکٹ ٹریسنگ کی جا رہی ہے ،انہو ں نے اپیل کی کہ تمام شہری ویکسین لگوائیں اور ایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد کریں تاکہ اس کے پھیلاؤ کوروکاجاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی انتہاء پسندی اپنے عروج پر، کرسمس پر سانتا کلاز کا پتلا نذر آتش

دوسری جانب ڈی ایچ او نے کاکہناہےکہ اومی کرون کے متاثر شہری کی بیرون ممالک کوئی ٹریول ہسٹری نہیں جبکہ ہیلتھ ٹیمیں کوروناکی نئی قسم اومی کرون ویرینٹ سے نمٹنے کیلئے تیارہیں ،جس کامقابلہ ماضی کی طرح کیا جائے گا اس لیے عوم سے کو چاہیے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں،ویکسی نیشن کروائیں اوراگر شہری اگر بوسٹر ویکسین کے اہل ہیں تووہ بھی لگوائیں۔

Related Posts